top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- Freedom of speech vs hate speech | Smile to jannahIn Share th😑ught ·January 24, 2023706
- فتح اندلس ،In Share th😑ught ·January 29, 2023مسلمانوں نے اندلس کو فتح کیا، اور وہ 12 ہزار سپاہی تھے، لیکن جب انہیں اندلس سے نکالا گیا تو صرف غرناطہ شہر میں دس لاکھ مسلمان تھے۔۔۔۔ پختہ ایمان اور راسخ عقیدے کے بغیر تعداد کا کوئی مطلب نہیں ___! اندلس کو صرف 12 ہزار مسلمانوں نے فتح کیا تھا لیکن جب انہیں وہاں سے نکالا گیا تو صرف غرناطہ شہر میں دس لاکھ مسلمان تھے۔... "" عدد کا مطلب پختہ یقین کے بغیر کچھ نہیں"" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (مفہوم) قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں“ تو ایک کہنے والے نےکہا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں «وہن» ڈال دے گا، پوچھا گیا کہ وہن کیا ہے؟ فرمایا: دنیا سے محبت، اور موت سے نفرت ۔۔۔ !!!♦6016
- Apne bache ko din sikhaiye, taqi usmaniIn Share th😑ught ·January 20, 2023606
- 👍In Share th😑ught ·January 26, 2023assalamualaikum & hi506
- I'm new here 😁In Share th😑ught ·December 15, 2022Feels good Site is also user friendly and soothing...505
- اور وہ جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے https://youtube.com/shorts/izdN8tD7DMk?feature=shareIn Share th😑ught ·January 22, 20235012
- تحریک طالبان پاکستان (TTP) نے اپنی حکومت کا اعلان کردیاIn اخبار عالم·January 1, 2023تحریک طالبان پاکستان (#TTP) نے مکمل کابینہ کے ساتھ اپنی حکومت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی خودمختاری کو براہ راست چیلنج کرتے ہوئے، ٹی ٹی پی نے اپنی نئی تقرریوں کا اعلان کیا اور تنظیم کو مختلف وزارتوں، جیسے دفاع، عدلیہ، اطلاعات، سیاسی امور، اقتصادی امور میں تقسیم کیا۔4011
- وزیر داخلہ نے دی پھر بڑی دھمکیIn خبر نیپال·January 22, 2023کل کہے گئے الفاظ کو دیکھ لیں، سارے بھگوڑے پکڑے جائیں گے: وزیر داخلہ لامچھانے۔4014
- بھارت اور جاپان مشترکہ فضائی مشقIn خبر ہند·January 7, 2023بھارت اور جاپان 12 جنوری سے جاپان کے ہائیکوری ایئر بیس پر انڈین ایئر فورس اور جاپان ایئر سیلف ڈیفنس فورس پر مشتمل مشترکہ فضائی مشق، VeerGuardian2023 کے انعقاد کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ 26 جنوری تک جاری رہنے والی مشقوں کا مقصد ممالک کے درمیان فضائی دفاعی تعاون کو فروغ دینا ہے ۔407
- فضائی آلودگی کے پیشِ نظر دہلی حکومت نے لگائی پابندیIn خبر ہند·January 10, 2023دہلی حکومت نے بگڑتے ہوئے ہوا کے معیار کو دیکھتے ہوئے آج سے BS-III پٹرول اور BS-IV ڈیزل چار پہیہ گاڑیوں کے چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔405
- Eight wounded in shooting at MLK event in Florida, USIn Global News ·January 23, 2023Shooting took place at Ilous Ellis Park during an MLK Car Show and Family Fun Day on Monday. Eight people have been shot during a Martin Luther King Jr Day event in the US state of Florida, with one victim listed in critical condition.405
- प्रधानमन्त्रीले के भने ?In Nepal 🇳🇵 news ·January 23, 2023सभ्यता र संस्कृतिमा नेपाल विश्वमै वैभवशाली छ : प्रधानमन्त्री प्रचण्ड403
bottom of page