top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- Kylian Mbappe earnings and football ⚽️In Global News ·December 31, 2022Kylian Mbappe becomes the highest paid footballer of 2022 list with earnings of $128 Millon as per Forbes. This is the first time Ronaldo or Messi is not at the top since 2014.000
- زلزلے کے بعد قدرت کے عجیب کرشمے ظاہر ہو رہے ہیں ،In Share th😑ught ·February 10, 2023۔ یہ انطاکیہ کی 5 سالہ ننھی پری ’’ہازل ارنجر‘‘ ہے۔ جسے 72گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ تکبیر، اللہ اکبر کے نعرے۔ ’’کیا تمہیں پانی چاہیے؟‘‘ ’’میں پانی نہیں پیتی، میرا ابھی تک معائنہ نہیں ہوا‘‘ سبحان اللہ!001
- दुर्घटनाको समीक्षा गर्न प्रधानमन्त्री त्रिभुवन विमानस्थल पुगेका छन्In Nepal 🇳🇵 news ·January 15, 2023आज भएको विमान दुर्घटनाबारे जानकारी लिन प्रधानमन्त्री र गृहमन्त्री त्रिभुवन अन्तर्राष्ट्रिय विमानस्थल पुगेका छन् ।002
- ترکی لڑکے نے موبائل کے ذریعہ بچائی جانIn اخبار عالم·February 7, 202320 سالہ بوران کبات کو ترکی کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں ملبے سے زندہ نکالا گیا جب اس کے دوستوں نے سوشل میڈیا پر مدد کے لیے اس کی پکار کو دیکھا۔000
- Earthquake in Turkey and Syria caused fury.In NEWS INDIA·February 7, 2023Death toll in Turkey and Syria earthquake crosses 3800; India sends first batch of relief material along with NDRF search, rescue teams to Turkey.001
- شام میں زلزلے سے مرنے والےIn اخبار عالم·February 6, 2023شام بھر میں حکومت اور امدادی کارکنوں کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 560 ہو گئی ہے اور 1500 زخمی ہیں۔000
- Oo my beloved Nepal 💔In Nepal 🇳🇵 news ·February 9, 2023Breaking: Nepal lost the final match against Bangladesh in SAFF U-20 Women's championship by 3-0 goal score.000
- صحیح سمت سمجھ كر چوبیس ڈگری منحرف ہوكر پڑھئی گئی نمازوں كا حكم؟In عبادات·December 4, 2022سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ میں نے کئی سال تک اپنے گھر میں نماز پڑھی بعد میں معلوم ہوا کہ میرا گھر قبلہ کی جانب سے 24 ڈگری سے زیادہ زیادہ بائیں طرف پھرا ہوا ہے میری پچھلی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟ برائے کرم جواب تفصیل عنایت فرمائیں۔ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1239-900/M=11/1443 صورت مسئولہ میں آپ كی پچھلی نمازیں ادا ہوگئیں، اعادہ كی ضرورت نہیں؛ البتہ آئندہ صحیح سمت قبلہ كے مطابق پڑھا كریں اور كوئی شرعی عذر مانع نہیں ہے تو فرائض، مسجد میں باجماعت ادا كیا كریں۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل ۔مولانا راشد قاسمی نیپالی003
- Indian peacekeeping force awarded by UNMISS with UN medals.In NEWS INDIA·January 13, 2023Over 1000 Indian peacekeepers serving with United Nations Mission in South Sudan, UNMISS awarded UN medals for their exceptional service. UNMISS says Indian contingent will be known for its efforts to build & repair critical infrastructure, but also for protecting civilians.000
- Can I pray while some chemicals are on my cloth?In Prayers and duties ·December 3, 2022Question: I am working in chemical company. Some time, some amount of chemical spilled on my clothes and it cannot be removed without proper washing. Is It permissible to do pray in the same clothes? Answer ID: 167273 Bismillah hir-Rahman nir-Rahim ! (Fatwa: 416/378/H=04/1440) If that chemical does not contain any impure substance then salah will be valid in those clothes. However, if the stains are in such a quantity that it is not good to go in the meeting of respected people wearing the clothes then it is makrooh to offer salah in such clothes. Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best Darul Ifta, Darul Uloom Deoband, India Forwarded by Khaiyam Khalid003
- وطن اصلی سے ہرہفتے شرعی سفر كرنے والے كے لیے كیا حكم ہے قصر كا یا اتمام كا؟In عبادات·December 4, 2022سوال۔ میرا یہ سوال ہے میں علی گڈھ کا رہنے والا ہوں۔ دہلی میں جاب کرتا ہوں ۔ ہر ہفتہ کو علی گڈھ واپس جاتا ہوں۔ ایک دن رک کر پھر واپس دہلی آجاتا ہوں۔ دہلی میں رکنے کا ارادہ کبھی 15 دن کا نہیں ہوتا۔ اس صورت میں دہلی میں نماز قصر پڑھیں یا پوری نماز پڑھوں؟اور جب اپنے گھر پہنچے پر نماز کس طرح پڑھی جائے۔ قصر یا پوری نماز۔بہت مہربانی ہوگی۔ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1106-933/B=10/1443 علی گڑھ تو آپ كا وطن اصلی ہے وہاں تو ایك دن یا آدھے دن كے لیے بھی جائیں گے تو آپ پوری نماز پڑھیں گے۔ اور دہلی آپ كا وطن اقامت ہے، وطن اقامت میں جب آپ پندرہ دن ٹھہرنے كی نیت كریں گے جب پوری نماز پڑھیں گے۔ اور پندرہ دن سے كم ٹھہریں گے تو قصر كریں گے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند مولانا راشد قاسمی نیپالی ،003
- मुसलमानों के खिलाफ़ उगला गया ज़हरIn NEWS INDIA·January 14, 2023मुसलमानों के खिलाफ़ प्रवीण तोगड़िया ने उगला ज़हर, बोला- भारत के संविधान को बदल कर मुस्लिमों को सभी पदों से हटा देंगे -000
bottom of page