top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- فرانسیسی سیریل کلر چارلسIn اخبار عالم·December 22, 2022فرانسیسی سیریل کلر چارلس سوبھراج، جسے 'دی سانپ' یا 'بکنی کلر' کا نام دیا جاتا ہے، خراب صحت کی وجہ سے نیپالی جیل سے رہا ہونے والا ہے اور وہ اپنی زیادہ تر سزا کاٹ چکا ہے۔108
- Former Maldives President Abdullah Yameen sentenced to 11 years in prison for briberyIn Global News ·December 25, 2022Maldives court sentences former President Abdulla Yameen to 11 years in prison after being found guilty of money laundering and bribery. Yameen was accused of abusing his position and taking bribe from a private company to facilitate the sale of Aarah for resort development.102
- سحری كب ختم كی جائے اور اذان كب دی جائےIn عبادات·December 4, 2022سوال : حضرت خیریت سے ہیں، ایک مسئلہ تھا وہ یہ کہ ہمارا علاقہ تلنگانہ میں ضلع نلگنڈہ کا تعلقہ مریال گوڑہ میں علماء کرام نے جو قدیم دائمی نظام الاوقات دکن حیدرآباد میں اختتام وقت سحر اور ابتداء وقت نماز فجر میں جو بیس یا بائیس منٹ کا وقفہ ہے رمضان المبارک میں چونکہ عوام الناس میں اکثریت کا معمول اذان فجر تک کھانے کا ہے جبکہ سحر کا ختم ہوچکا ہوتا ہے۔ ایسےمیں پچھلے دو سال سے خاص کر روزہ کی حفاظت کی غرض سے ابتداء وقت اذان فجر مروجہ میں سے دس مِنٹ گھٹاکر اذان دلوانے کا اہتمام کیا جانے لگا۔( یعنی جو وقفہ سحر کے آخری وقت سے فجر کے شروع وقت کے درمیان میں ہے) ۔ سوال طلب امر یہ ہے کہ کیا یہ ہمارا عمل از روۓ شرع صحیح صحیح یا غلط ؟جبکہ مقصود روزہ کی حفاظت ،یہ اذان سے ہی ممکن ہے۔ جبکہ بعضے سفراء حضرات عوام الناس میں یوں بات پھیلائی کہ یہ فقہ حنفی کے خلاف ہے، اس میں حنفی شافعی دیوبندی و بریلوی کی کوئی تفریق ہے ۔ مدلل مفصل جواب مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع مرحمت فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1063-240T/M=09/1443 انتہاء وقت سحر سے احتیاطاً پانچ منٹ قبل سحری كھانا بند كردینا چاہئے اور ختم سحر كے دس منٹ (احتیاطاً) بعد اذان فجر دینی چاہئے، عوام میں اذان فجر تك سحر كھانے كا جو رواج ہے اس كو ختم كرنے كی ضرورت ہے ا س كا طریقہ یہ نہیں ہے كہ اذان فجر، صبح صادق سے پہلے ہی دیدی جائے، وقت سے پہلے اذان دینا معتبر نہیں پس آپ كے یہاں پچھلے دو سال سے روزے كی حفاظت كو پیش نظر ركھتے ہوئے جو طریقہ اپنایا گیا ہے اس كے مطابق اگر اذان فجر، سحر كا وقت ختم ہونے اور صبح صادق شروع ہونے سے پہلے دی جارہی ہے تو یہ درست نہیں ہے۔ جب پوری طرح اطمینان ہوجائے كہ سحر كا وقت ختم ہوگیا ہے اور فجر كا وقت شروع ہوگیا ہے تب اذان دینی چاہئے اس لیے احتیاط پر مبنی طریقہ یہ ہےكہ سحر كا وقت ختم ہونے كے دس منٹ بعد اذان فجر دی جائے اور لوگوں كو ختم سحر كے وقت كی اطلاع مسجد سے بذریعہ مائیك اعلان كركے یا سائرن وغیرہ بجاكر كردی جائے نیز لوگوں كو خود بھی اوقات سحر و افطار كی جنتری یا كیلنڈر سے دیكھ كر احتیاطاً پانچ منٹ پہلے سحر كھانا بند كردینا چاہئے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل۔ مولانا راشد قاسمی نیپالی106
- लामो दूरीका सवारीIn Nepal 🇳🇵 news ·December 16, 2022लामो दूरीका यात्रुबाहक सवारी साधनमा दुई जना चालक नराख्ने ४१ ओटा सवारी साधनका चालक कारबाहीमा परेका छन्। Writer: नेजामुद्दीन क़ासमी100
- नेपाल राजनीतिकIn Nepal 🇳🇵 news ·December 18, 2022आज कांग्रेसको कार्यसम्पादन समितिको बैठक बस्दै : संसदीय दलको नेता र नयाँ सरकार गठनबारे छलफल हुने ।100
- निर्वाचन आयोग नेपालIn Nepal 🇳🇵 news ·December 20, 2022निर्वाचन आयोगबाट समानुपातिक सांसदहरुलाई प्रमाणपत्र वितरण।100
- 6 جاں بحق، 12 زخمیIn خبر ہند·December 24, 2022بہارمیں چمنی دھماکے کی وجہ سے 6 کی موت، 12 زخمی، 20 لاپتہ101
- پوکھرا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاحIn خبر نیپال·January 1, 2023نیپال کے وزیر اعظم عزت مآب پشپا کمل دہال پرچنڈ نے انگریزی نئے سال کا اعتبار کرتے ہوئے آج بروز اتوار ۱/ جنوری ۲۰۲۳٫ کو پوکھرا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا ہے۔1025
- The cold weather has hit the country hardIn NEWS INDIA·January 7, 2023Intense coldwave and fog continue to disrupt normal life in northern parts of the country. IMD has forecast severe cold wave conditions in some parts of Punjab, Haryana, Chandigarh, Delhi, North Rajasthan, Himachal Pradesh, and Uttarakhand will continue for few more days.100
- Mohammad Fuzail disqualified from Lok Sabha seatIn NEWS INDIA·January 14, 2023Nationalist Congress Party MP from Lakshadweep P P Mohammed Fuzial disqualified from Lok Sabha101
- یوپی کے سابق وزیر اعلی نے کیا کہاIn خبر ہند·January 19, 2023یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اپنے تلنگانہ کے سفر پر باشندگان تلنگانہ سے کہا ہے کہ آپ لوگ بی جے پی کو اپنی ریاست سے ہٹا دیں، ہم یوپی سے ہٹا دیں گے۔102
- Announcement of Chief Minister of AssamIn NEWS INDIA·January 29, 2023Thousands of husbands will be arrested in six months For the crime of marrying 14-year-old girls,101
bottom of page