top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- جرمنی کے سفیر نے کی وزیراعظم سے ملاقاتIn خبر نیپال·January 12, 2023آج بروز جمعرات جرمنی کے سفیر تھامس پرنس نے سنگھ دربار میں نیپال کے وزیراعظم عزت مآب ”پشپا کمل دہال پرچنڈ “ سے ملاقات کی ہے۔103
- میسی کا عالمی ریکارڈIn اخبار عالم·December 20, 2022میسی کا عالمی ریکارڈ: لیونل میسی کی ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کی پوسٹ نے ’انڈے کی تصویر‘ کا ریکارڈ توڑ دیا اور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی پوسٹ بن گئی۔102
- سری لنکا کی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہIn اخبار عالم·January 13, 2023سری لنکا کی سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ 2019 کے ایسٹر سنڈے کے حملوں میں ہلاک ہونے والے تمام افراد کو دس دس لاکھ روپے معاوضہ ادا کرے۔104
- چین کیا گہرے دکھ کا اظہارIn اخبار عالم·January 16, 2023چین نے کل بروز اتوار یکم ماگھ 2079 نیپال میں طیارے حادثے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔100
- نیپال سیاستIn خبر نیپال·December 19, 2022ماؤوادی کیندر سرکار بنانے میں کانگریس کے فیصلے کا انتظار کر رہا ہے۔101
- भरतपुरमा आजदेखि हर्न निषेधIn Nepal 🇳🇵 news ·December 22, 2022चितवन को भरतपुरमा बिहीबार ७ गते पुष देखि हर्न निषेध गरिएको छ।102
- ریاست کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت 2-5 ڈگری سیلسیس بڑھ گیا۔In خبر ہند·December 29, 2022راجستھان: راجدھانی جے پور، شری گنگا نگر، ہنومان گڑھ، چورو، بیکانیر اور آس پاس کے اضلاع مغربی ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے ابر آلود ہیں۔ ریاست کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت 2-5 ڈگری سیلسیس بڑھ گیا۔ چورو میں کم سے کم درجہ حرارت 7.1 ڈگری تک بڑھ گیا۔102
- जीप दुर्घटनाIn Nepal 🇳🇵 news ·December 29, 2022लमजुङमा जीप दुर्घटना हुँदा एक जनाको मृत्यु, ८ जना घाइते।100
- نریندر مودی کا قابل توجہ بیانIn خبر ہند·January 18, 2023وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کے لیڈروں سے کہا ہے کہ مسلمانوں کے بارے میں غلط بیانات نہ دیں ؛بلکہ ملک بھر کے مسلمانوں کے پاس جائیں اور ان سے بات کریں۔104
- हिजाब से इतनी नफरत?In NEWS INDIA·January 20, 2023मुरादाबाद: हिंदू कॉलेज में हिजाब पहनकर आई छात्राओं को गेट पर रोका, जबरन उतरवाया हिजाब -101
- ہلکی لاپرواہی بھی جان لے سکتی ہےIn خبر نیپال·January 22, 2023بریکنگ: کوٹیشور میں کوئلہ جلنے سے 4 افراد بے ہوش پائے گئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پی ایس کمرے کے اندر کوئلہ، ہیٹر جلا کر، کھڑکیاں اور دروازے بند کرکے نہ سوئیں۔ باتھ روم میں گیزر چلاتے وقت کھڑکیاں اور دروازے بند نہ کریں۔107
- पिता चाहे किसी भी हैसियत का हो लेकिन बच्चा.........In NEWS INDIA·January 22, 2023सड़क पर मास्क बेचने वाले की बेटी "इकरा" को लखनऊ विश्वविद्यालय के दीक्षांत समारोह में मिलेगा बेस्ट स्टूडेंट का अवॉर्ड, तीन गोल्ड मेडल भी मिलेंगे।100
bottom of page