top of page
Search Results
All (951)
Products (13)
Services (1)
Events (2)
Blog Posts (8)
Forum Posts (927)
Filter by
Type
Category
927 results found with an empty search
- مسبوق چھوٹی ہوئی ركعت میں كوئی بھی سورت پڑھ سكتا ہے ترتیب ضروری نہیںIn عبادات·December 4, 2022سوال : کیا فرماتے ہیں شرع متین اور مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید فجر کی نماز میں اس وقت شامل ہوا جب امام دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ پڑہ رہاتھا اس کے بعد اس نے سورة النصر پڑھی جب امام نے سلام پھیرا تو زید اٹھ کر اپنے پہلی رکعت جو اس سے چھوٹ گئی تھی پڑھنے لگا، اب زید کو اس رکعت میں سورة لہب اور سورة کافرون میں سے کونسی سورة پڑھنی چاہیے؟ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1253-936/D=11/1443 صورت مسئولہ میں زید (مسبوق) كو اختیار ہے كہ چھوٹی ہوئی ركعت میں تمام قرآن شریف سے جو سورت چاہے پڑھ لے خواہ سورۃ الكافرون پڑھے یا سورۃ لہب، ترتیب اس كے ذمہ ضروری نہیں۔ والمسبوق من سبقه الإمام بها أو ببعضها وهو منفرد حتى يثني ويتعوذ ويقرأ ........ فيما يقضيه. الدر مع الرد: 2/346 . واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل ۔مولانا راشد قاسمی نیپالی1012
- اٹیچڈ بیت الخلاء والے كمرے میں نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟In عبادات·December 4, 2022سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جس گھر کے اندر وضو خانہ کے ساتھ بیت الخلا ہو تو اس گھر میں نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ اور اس وضو خانہ مىں وضو کی دعائیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں۔ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1103-929/B=10/1443 جس كمرہ میں غسل خانہ اور بیت الخلاء اٹیچڈ ہو تو اس كا دروازہ علاحدہ ہوتا ہے، اسے بند كركے كمرہ میں نماز پڑھنا درست ہے، یہ كمرہ ہرلحاظ سے پاك وصاف ہے، اور غسل خانہ میں وضو كرتے وقت جو دعائیں پڑھیں وہ دل دل میں پڑھ لیا كریں۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل مولانا راشد قاسمی نیپالی ۔105
- प्रधानमन्त्री को निर्देशनIn Nepal 🇳🇵 news ·January 19, 2023प्रधानमन्त्रीले विमान दुर्घटनामा ज्यान गुमाएकाहरुको शव पहिचान गरी तत्काल पहिचान गर्न निर्देशन दिएका छन् ।100
- कांग्रेस के एक वरिष्ठ नेता का बयानIn NEWS INDIA·January 22, 2023जम्मू और कश्मीर एक राज्य था, उसे UT बनाया गया, हम उसके खिलाफ़ हैं. हम चाहते हैं कि जम्मू और कश्मीर में फिर से लोकतांत्रिक प्रक्रिया की शुरुआत हो और स्टेट का दर्जा दिया जाए।101
- अस्सी चूहे खाकर बिल्ली चली हज कोIn NEWS INDIA·January 22, 2023'जाति-धर्म की राजनीति कभी किसी का भला नहीं कर सकती' : योगी आदित्यनाथ।100
- شام کو عرب سے مدد کا ہاتھIn اخبار عالم·February 6, 2023سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات پیر کے زلزلوں اور آفٹر شاکس کے بعد شام کو 13.6 ملین ڈالر کی انسانی امداد بھیجے گا۔103
- پرچنڈ وزیراعظم اور اولی صدرIn خبر نیپال·December 25, 2022بالکوٹ میٹنگ میں ماؤ وادی کیندر کے صدر پشپا کمل دہال پرچنڈ کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیز میٹنگ میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیاہے کہ ماؤ وادی کیندر کا وزیر اعظم اور ایمالے کا صدر ہو گا۔1012
- وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کیIn خبر ہند·December 30, 2022وزیر اعظم @ narendramodi ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں پروگراموں کی سیریز میں شامل ہوئے۔ پروگراموں میں کنیکٹیویٹی سے متعلق اہم پروجیکٹوں کا آغاز، نیشنل گنگا کونسل کی میٹنگ شامل تھی۔ انہوں نے عملی طور پر ہاوڑہ اسٹیشن سے VandeBharatExpress کو جھنڈی دکھا کر ہاوڑہ کو نیو جلپائی گوڑ سے ملایا104
- त्रिभुवन विमानस्थलमा मोबाइल लिलामीIn Nepal 🇳🇵 news ·January 6, 2023यात्रुहरुबाट जफत गरिएको १५१ मोबाइल सेट त्रिभुवन विमानस्थल भन्सार कार्यालयले ९३ लाख+ मूल्य राखेर लिलामी बिक्रीको सूचना निकालेको छ। फोन धनीहरु समयमा लिन नआएपछि यस्तो गर्न लागिएको हो।100
- आज दिउँसो हिमपातको सम्भावनाIn Nepal 🇳🇵 news ·January 9, 2023आज सोमबार दिउँसो नेपालका तीन प्रदेशका हिमाली भेगमा हिमपातको सम्भावना रहेको छ ।100
- شمالی ارجنٹائن میں زلزلے کے شدید جھٹکےIn اخبار عالم·January 21, 2023ارجینٹینیا میں 6.8 شدت کا زلزلہ سینٹیاگو ڈیل ایسٹیرو صوبے کے کیمپو گیلو شہر سے 24 کلومیٹر جنوب مغرب میں آیا۔ ٦١٠ کیلو میٹر تک گہرائی تک۔101
- سفر كی نماز دہرانی پڑے تو قصر دہرائے یا اتمام؟In عبادات·December 2, 2022سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر سفر کی نماز کسی وجہ سے دہرانی پڑھ جائے تو سفر ختم ہونے کے بعد خالی قصر دہرانی ہے یا پوری ؟ مہربانی کر کے رہنمائی فرمائیں۔ جواب نمبر: 612382 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1305-954/M=11/1443 اگر سفر كی نماز اس وجہ سے دہرا رہا ہے كہ اس كی نماز كسی فرض كے چھوٹ جانے كی وجہ سے نہیں ہوئی اور اس نماز كا وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے وہ مقیم ہوگیا تو مكمل نماز دہرائے گا۔ اور اگر آخر وقت اس حال میں گزار كہ وہ مسافر ہی تھا تو قصر دہرائے گا۔ اور اگر كسی واجب كے ترك كی وجہ سے نماز دہرا رہا ہے تو قصر دہرائے گا۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل: مولانا راشد قاسمی نیپال104
bottom of page