top of page
Search Results
Search this site
All (951)
Products (13)
Services (1)
Events (2)
Blog Posts (8)
Forum Posts (927)
Filter by
Type
Category
927 results found with an empty search
- موسمIn خبر نیپال·December 16, 2022سنیچر کے روز ( ۱۷ دسمبر) نیپال کے دو صوبوں میں بارش ہونے کا امکان۔ مخبر: محمد نظام الدین قاسمی201
- 279 ڈرائیوروں کے خلاف کارروائیIn خبر نیپال·December 20, 2022آج کاٹھمانڈو میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 279 ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔201
- سورت میں بھیانک سڑک حادثہ، موقع پر ہی 8 لوگوں کی موت اور متعدد زخمیIn خبر ہند·December 31, 2022سورت – نوساری قومی شاہراہ 48 پر بس اور کار بھیانک طور پر آپس میں ٹکر ا گئی ۔ اس بھیانک حادثے میں اب تک8 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ بس میں سوار تیس افراد کو معمولی چوٹیں آئی اور دو افراد شدید زخمی ہوئے،۔ بس احمدآباد سے ولساڈ جارہی تھی۔204
- جنک پور ہائی کورٹIn خبر نیپال·January 7, 2023جنک پور ہائی کورٹ نے سرلاہی کے ہریوان نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے۔205
- قومی اسمبلی کا اجلاس آجIn خبر نیپال·January 9, 2023قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر ہوگا، 12 جماعتوں کے نیتا کریں گے خطاب۔205
- गृहमन्त्रीलाई ठूलो झट्का लाग्योIn Nepal 🇳🇵 news ·January 27, 2023गृहमन्त्री रवि लामिछानेको नागरिकता मुद्दामा फैसला रविको विपक्षमा आएको छ भने रवि लामिछानेको सांसद पद पनि खारेज भएको छ ।202
- وزیر تعلیم افغان، شیخ ندا محمد ندیم کا بیانIn اخبار عالم·January 10, 2023یونیورسٹیوں میں خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں، کوئی مطالبہ بطور دباؤ قبول نہیں کریں گے: وزیر اعلی تعلیم شیخ ندا محمد ندیم203
- پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا جائے گاIn خبر ہند·December 22, 2022پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس اپنے شیڈول سے چھ دن پہلے کل تک ملتوی کر دیا جائے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی کا کہنا ہے کہ بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے ایوان کی کارروائی کل تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔204
- ہندوستان وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیانIn خبر نیپال·December 29, 2022ہندوستان نے کہا - ہم ماؤ وادی کیندر کے صدر پشپا کمل دہال پرچنڈ کی قیادت والی حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔2011
- نریندر مودی کی ماں کا انتقالIn خبر ہند·December 30, 2022وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی 100 سال کی عمر مکمل کر کے آج انتقال کر گئیں۔2022
- وزیر محافظ نے کی وزیر اعظم سے تعزیتIn خبر ہند·December 30, 2022وزیر محافظ جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب narendramodi کی والدہ ہیرا با کے انتقال سے مجھے گہرا دکھ ہوا ہے۔ ماں کی موت سے انسان کی زندگی میں ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جسے پر کرنا ناممکن ہے۔ میں غم کی اس گھڑی میں وزیر اعظم اور ان کے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔204
- صدر دروپدی مرمو نے نئے سال کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد دیIn خبر ہند·January 1, 2023صدر دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے نئے سال 2023 کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔ صدر مرمو نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ قوم کے اتحاد، سالمیت اور جامع ترقی کے لیے خود کو وقف کر دیں۔201
bottom of page









