top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- Eighth day of Waqf Board employees' protest:In NEWS INDIA·January 6, 2023The Board employees handed over the memorandum to the Divisional Commissioner Demanding timely release of salaries, monthly board meetings and strict legal action against inefficient board members, board employees registered a protest outside the Divisional Commissioner's office.200
- بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہےIn خبر ہند·January 22, 2023حکومت نے پی ایم مودی پر دستاویزی فلم شیئر کرنے والے ٹویٹس کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔203
- باجوڑہ کا گاؤمول گاؤں پالیکاIn خبر نیپال·December 16, 2022باجوڑہ کے گاؤمول گاؤں پالیکا وارڈ نمبر 3 کے مانجھ پلی میں رہنے والی 21 سالہ بھاگیہ چدارا نے سڑک پر ایک بچے کو جنم دیا۔ بھاگیہ نے بدھی گنگا میونسپلٹی میں بارجوگاڈ کے قریب سڑک پر بچے کو جنم دیا جب اسے ڈلیوری کے لیے اچم کے بیال پاٹا اسپتال لے جایا گیا۔ مخبر: محمد نظام الدین قاسمی204
- نیپال آئل کارپوریشنIn خبر نیپال·December 17, 2022دسمبر کے مہینے میں نیپال آئل کارپوریشن کو حکومت نیپال اور انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کو جو باقاعدہ ادائیگی کرنی تھی وہ تقریباً 19 ارب نیپالی روپے تک پہنچ گئی ہے۔206
- نماز میں کسی آیت کے تکرار کا کیا حکم ہے؟In عبادات·December 2, 2022سوال : کیا فرماتےہیں علماۓ کرام اس معاملے میں کہ ١...فرض نماز میں سورہ فاتحہ کی کسی آیت کو دوبارہ پڑھی اس وجہ سے کہ محسوس ہوا کہ آیت صحیح نہیں پڑھی گئی جیسے الرحمن الرحیم دوبار پڑھ لے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ٢..فرض نماز میں سورہ فاتحہ میں پوری آیت تو دوبارہ نہ پڑھے بلکہ اک لفظ دوبارہ پڑھے وہ بھی سانس ٹوٹنے کے شبہ کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے کہ وہ لفظ صحیح ادا نہیں ھوا جیسے ولاالضآلین میں ولاالضآل تک سانس ٹوٹتی محسوس ہو اس اس لیے دوبارہ پڑھ لے ولا الضآلین یا ایاک نعبد وایاک نستعین میں نستعین پڑھتے وقت محسوس ہو کہ صحیح نہیں پڑھا گیا تو دوبارہ یہ لفظ پڑھے پھر بھی صحیح ادا نہ ہونے کا شبہ ہو اس لیے تیسری مرتبہ پڑھ لے تو اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ ٣ - فرض نماز میں سورہ فاتحہ کے علاوہ دوسری سورت پڑھیں اور اس میں آیتوں کا تکرار ھوجاۓ تو اس کا کیا حکم ہے؟ ٤ - اوپر مذکور صورتیں اگر سنن نوافل یا وتر میں ہوجائیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ جواب نمبر: 612780 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1613-365T/L=12/1443 (1،2) سورہٴ فاتحہ كی كسی ایك آیت یا آیت كے كسی جزو كے تكرار سے نماز صحیح ہوجاتی ہے۔ سجدہٴ سہو واجب نہیں ہوتا، ہاں اكثر فاتحہ كے تكرار سے سجدہٴ سہو واجب ہوتا ہے؛ البتہ فرض كی آخری دو ركعت میں واجب نہیں ہوتا۔ (3) فرض نماز میں سورہٴ فاتحہ كے علاوہ دوسری سورتوں میں آیتوں كا تكرار بلاضرورت و عذر مكروہ ہے؛ البتہ عذر ہوتو كوئی حرج نہیں۔ (4) سورہٴ فاتحہ اور دوسری سورتوں كی آیتوں كا تكرار سنن و نوافل میں ہوتو كوئی حرج نہیں۔ في الشّامية: (قوله: وكذا تكريرها) فلو قرأها في ركعة من الأوليين مرتين وجب سجود السّهو لتأخير الواجب وهو السّورة كما في الذّخيرة وغيرها، وكذا لو قرأ أكثرها ثمّ أعادها كما في الظّهيريّة. (2/152، زكريا) وفي الهنديّة: وإذا كرّر آية واحدة مراراً فإن كان في التّطوع الذي يصلّي وحده فذالك غير مكروه، وإن كان في الصلاة المفروضة فهو مكروه في حالة الاختيار، وأمّا في حالة العذر والنّسيان فلا بأس. (1/107، الفصل الثّاني فيما يكره في الصلاة) وفي مجمع الأنهر: وينبغي أن يقيّد ذلك بالفرائض؛ لأنّ تكرار الفاتحة في النّوافل لم يكره. (1/220) واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل: مولانا راشد قاسمی2011
- فرض نماز كی تیسری یا چوتھی ركعت میں جان بوجھ كر سورہٴ فاتحہ چھوڑدیناIn عبادات·December 3, 2022سوال :فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا سنت ہے یا واجب ہے؟ اگر کوئی شخص فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ جان بوجھ کر چھوڑ دے یا صرف سورہ فاتحہ کی تین آیات پڑھ کر رکوع کردے تو کیا نماز درست ہوگی؟ جواب: بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 943-715/H-Mulhaqa=11/1443 فرض نماز كی تیسری یا چوتھی ركعت میں مطلق قراءت یا سورہٴ فاتحہ فرض یا واجب نہیں؛ البتہ بہ شكل سورہٴ فاتحہ قراءت سنت ہے، اور صرف سورہٴ فاتحہ پڑھنا اور اس كے ساتھ سورت نہ ملانا بھی سنت ہے، پس اگر كسی (امام یا منفرد) نے فرض نماز كی تیسری یا چوتھی ركعت میں سورہٴ فاتحہ جان بوجھ كر چھوڑدی یا صرف اس كی تین آیتیں پڑھیں، تو نماز ہوجائے گی، اعادے كی یا سجدہٴ ءہو كی ضرورت نہ ہوگی؛ البتہ بلاعذر ومجبوری ترك سنت سے احتراز چاہیے؛ تاكہ سنت كی خلاف ورزی لازم نہ آئے اور نماز كے كامل ثواب سے محرومی نہ ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل : مولانا راشد قاسمی نیپالی207
- Biking is a healthy optionIn NEWS INDIA·December 19, 2022Health Minister mansukhmandviya takes part in a Cyclathon organized by National Board of Examination in Medical Sciences (NBEMS) in New Delhi. He urges people to use bicycle which is not only a healthy option but environmentally friendly as well.200
- सर्दी का कहरIn NEWS INDIA·December 20, 2022अगले 4-5 दिनों के दौरान हिमाचल प्रदेश, पंजाब, हरियाणा, चंडीगढ़, दिल्ली और उत्तर प्रदेश में रात और सुबह के समय घना कोहरा जारी रहने की संभावना है। आईएमडी का कहना है कि शनिवार तक हिमाचल, पंजाब, हरियाणा और उत्तरी राजस्थान में शीत लहर की स्थिति बनी रहेगी।201
- Wang Yi's statement on China and IndiaIn NEWS INDIA·December 25, 2022China and India hv maintained communication thru diplomatic & military channels and both countries are committed to upholding stability in the border areas, said Wang Yi. "For both the world and China, the outgoing 2022 is critical in bridging the past and the future," he said.201
- More than 1000 waterways are being constructed in the countryIn NEWS INDIA·January 2, 2023Government says over one thousand waterways are being constructed in the country and its aim is to make modern cruise ships sail in Indian rivers. With substantial development of waterways, India’s cruise tourism sector set to embark on grand new journey.200
- کیا کہا مدھیش پردیش کا وزیر اعلیٰ ؟In خبر نیپال·January 15, 2023مدھیش پردیش کے وزیر اعلیٰ ” سروج کمار یادو “ نے کہا ہے کہ ہم تین ماہ کے اندر مدھیش پردیش کو بھرسٹاچار ( بد عنوانی) سے پاک بنائیں گے۔2010
- Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) declared its governmentIn Global News ·January 1, 2023Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) announces its government with full cabinet. Directly challanging Pakistan's sovereignty, TTP announced its new appointments dividing the outfit into various ministries, such as defence, judiciary, information, political affairs, economic affairs.202
bottom of page