top of page
Search Results
Search this site
All (951)
Products (13)
Services (1)
Events (2)
Blog Posts (8)
Forum Posts (927)
Filter by
Type
Category
927 results found with an empty search
- کل ( بروز منگل) کا موسمIn خبر نیپال·December 19, 2022کل بروز منگل ملک کی ایک ریاست میں بارش کا امکان، جب کہ تین ریاستوں میں سہ پہر کو برف باری کا امکان ۔202
- تمام پروازیں منسوخIn خبر نیپال·December 23, 2022آج بھیرہوا سے ہونے والے تمام پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے کیوں کہ ہوائی اڈے کو دھند پوری طرح گھیر لیا ہے۔206
- جسٹس ناگرتھنا کا بیانIn خبر ہند·January 4, 2023’’پارلیمنٹ کو نوٹ بندی کے قانون پر بحث کرنی چاہیے تھی، یہ عمل گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے نہیں ہونا چاہیے تھا۔ ملک کے لیے اتنے اہم مسئلہ پر پارلیمنٹ کو الگ نہیں چھوڑا جا سکتا،‘‘201
- Eighth day of Waqf Board employees' protest:In NEWS INDIA·January 6, 2023The Board employees handed over the memorandum to the Divisional Commissioner Demanding timely release of salaries, monthly board meetings and strict legal action against inefficient board members, board employees registered a protest outside the Divisional Commissioner's office.200
- بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہےIn خبر ہند·January 22, 2023حکومت نے پی ایم مودی پر دستاویزی فلم شیئر کرنے والے ٹویٹس کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔203
- باجوڑہ کا گاؤمول گاؤں پالیکاIn خبر نیپال·December 16, 2022باجوڑہ کے گاؤمول گاؤں پالیکا وارڈ نمبر 3 کے مانجھ پلی میں رہنے والی 21 سالہ بھاگیہ چدارا نے سڑک پر ایک بچے کو جنم دیا۔ بھاگیہ نے بدھی گنگا میونسپلٹی میں بارجوگاڈ کے قریب سڑک پر بچے کو جنم دیا جب اسے ڈلیوری کے لیے اچم کے بیال پاٹا اسپتال لے جایا گیا۔ مخبر: محمد نظام الدین قاسمی204
- نیپال آئل کارپوریشنIn خبر نیپال·December 17, 2022دسمبر کے مہینے میں نیپال آئل کارپوریشن کو حکومت نیپال اور انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کو جو باقاعدہ ادائیگی کرنی تھی وہ تقریباً 19 ارب نیپالی روپے تک پہنچ گئی ہے۔206
- ہندوستان وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیانIn خبر نیپال·December 29, 2022ہندوستان نے کہا - ہم ماؤ وادی کیندر کے صدر پشپا کمل دہال پرچنڈ کی قیادت والی حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔2011
- نریندر مودی کی ماں کا انتقالIn خبر ہند·December 30, 2022وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی 100 سال کی عمر مکمل کر کے آج انتقال کر گئیں۔2022
- وزیر محافظ نے کی وزیر اعظم سے تعزیتIn خبر ہند·December 30, 2022وزیر محافظ جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب narendramodi کی والدہ ہیرا با کے انتقال سے مجھے گہرا دکھ ہوا ہے۔ ماں کی موت سے انسان کی زندگی میں ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جسے پر کرنا ناممکن ہے۔ میں غم کی اس گھڑی میں وزیر اعظم اور ان کے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔204
- صدر دروپدی مرمو نے نئے سال کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد دیIn خبر ہند·January 1, 2023صدر دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے نئے سال 2023 کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔ صدر مرمو نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ قوم کے اتحاد، سالمیت اور جامع ترقی کے لیے خود کو وقف کر دیں۔201
- عصمت دری کے ملزم جلیبی بابا کو 14سال کی قیدIn خبر ہند·January 12, 2023نشیلی چائے پلا کر 120 سے زائد خواتین کی عصمت تار تار کرنے والے 'جلیبی بابا' کو سنائی گئی 14 سال قید کی سزا الزامات کے مطابق جلیبی بابا نے نشیلی چائے پلا کر 120 سے زائد خواتین کے ساتھ عصمت دری کی تھی۔ اتنا ہی نہیں،بلکہ اس نے ان سبھی خواتین کے ساتھ عصمت دری کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔اور اس نا شائستہ ویڈیو کے سہارے جلیبی بابا خواتین کو بلیک میل کیا کرتا تھا۔ عدالت میں جب جلیبی بابا کو سزا سنائی جا رہی تھی تو وہ رحم کی بھیک مانگتا ہوا دکھائی دیا۔209
bottom of page









