top of page
Search Results
Search this site
All (951)
Products (13)
Services (1)
Events (2)
Blog Posts (8)
Forum Posts (927)
Filter by
Type
Category
927 results found with an empty search
- ﺩﺷﺖ ﺗﻮ ﺩﺷﺖ ہے ﺩﺭﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﮮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺤﺮ ﻇﻠﻤﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮌﺍ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮨﻢ ﻧﮯ ۔ ۔ ۔In Share th😑ught ·January 23, 2023ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ کا ﯾﮧ ﺷﻌﺮ ﻋﻈﯿﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺳﭙﮧ ﺳﺎﻻﺭ ﻋﻘﺒﮧ ﺑﻦ ﻧﺎﻓﻊ کے لئے ہے۔ بحر ظلمات سے مراد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا سمندر بحر اوقیانوس (Atlantic Ocean) ہے۔ عقبہ بن نافع نے اموی دور حکومت میں شمالی افریقہ (ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺍﻟﺠﺰﺍﺋﺮ، ﻣﺮﺍﮐﺶ، تیونس) ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻓﺘﻮﺣﺎﺕ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯿﺎ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﺤﺮ ﺍﻭﻗﯿﺎﻧﻮﺱ ﮐﻮ ﻋﺒﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ : ’’اﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﻮﻧﮯ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ،،،،،5119
- کِیوِن لی کے اسلام لانے پر ان کو مبارک بادی دیتے ہیںIn اخبار عالم·January 11, 2023الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (یو ایف سی) کے سابق فائٹر کیون لی نے بطور مسلمان زندگی پر اپنے انتہائی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ 30 سالہ کیون لی نے 2021 میں اسلام قبول کیا اور منگل 10 جنوری 2023 تک اس کا انکشاف نہیں کیا۔ ہم somnoor ان کو اپنے دل کی گہرائیوں سے مبارک بادی دیتے ہیں، اللہ ہم سب کو ہدایت سے نوازے۔4332
- مسجد الكاظم دارالعلوم نورالإسلام جلپاپور انروا نگرپالکا (10) سنسری نیپالIn Share th😑ught ·February 3, 20234313
- کانگریس کے ایک لیڈر کا بیانIn خبر ہند·January 22, 2023کانگریس کے ایک بڑے لیڈر جئے رام رمیش نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ایک ریاست تھی، اسے UT بنا دیا گیا، ہم اس کے خلاف ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر میں جمہوری عمل دوبارہ شروع ہو اور اسے ایک ریاست کا درجہ دیا جائے ۔427
- Bhut mahal 🧟♂️In Share th😑ught ·January 7, 2023428
- MP Maulana khalid siddique (President of jamiat) speaks about rights of minors...In Nepal 🇳🇵 news ·January 24, 20234226
- امریکہ میں ٹک ٹاک بندIn اخبار عالم·January 13, 2023امریکہ کے وسکونسن اور شمالی کیرولائنا کے گورنرز نے سائبر سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سرکاری آلات پر ٹک ٹاک پر پابندی کے احکامات پر دستخط کیے ہیں۔4113
- Mufti taqi usmani ❤️In Share th😑ught ·January 3, 2023418
- استنبول کے میئر اکریم امام اوغلو کو عوامی عہدیداروں کی توہین کرنے پر 2 سال سے زیادہ قیدIn اخبار عالم·December 15, 2022استنبول کے میئر اکریم امام اوغلو کو عوامی عہدیداروں کی توہین کرنے پر 2 سال سے زیادہ قید اور سیاست سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ امام اوغلو کو اگلے موسم گرما میں ہونے والے انتخابات میں ترکی کے صدر کے ممکنہ چیلنج کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ از: خیام خالد4118
- آج کا موسم صاف ہےIn Share th😑ught ·December 21, 2022کیوں کہ آج کے موسم میں کل کی بنسبت برودت کم ہے4120
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مفتی تقی عثمانی صاحب کو پیغامIn Share th😑ught ·February 9, 202341165
- ترکی ڈاکٹر سلیم کا حیران کن کارنامہIn اخبار عالم·December 19, 2022ترک معالج ڈاکٹر سیلم سنر نے اے آئی کی مدد سے چلنے والی ایپ تیار کی ہے جو دو سیکنڈ میں خون کی کمی کا پتہ لگا سکتی ہے۔ (آنکھوں میں ایپ کے ذریعہ اسکین کرکے۔۔۔)419
bottom of page








