top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- عرب امارات اور قطر کے سفیروں نے۔۔۔۔۔In خبر نیپال·January 20, 2023آج متحدہ عرب امارات اور قطر کے سفیروں نے نیپال کے وزیراعظم عزت مآب پشپا کمل دہال پرچنڈ سے ملاقات کی ۔3021
- Indian cough syrup linked to death of childrenIn Global News ·December 22, 2022Gambian lawmakers say Indian company, Maiden Pharmaceuticals Ltd, should be held accountable after exporting contaminated cough syrup linked to dozens of children deaths in the country303
- اُڑے دیش کا عام شہری ۔In خبر ہند·December 20, 2022حکومت اگلے سال تک 100 غیر استعمال شدہ ہوائی اڈوں، ہیلی پورٹس اور پانی کے ہوائی اڈوں کو بحال کرنے اور تیار کرنے پر کام کر رہی ہے۔ یہ کام اُڑے دیش کا عام شہری- #اڑان اسکیم کے تحت 1000 راستوں کو دوبارہ کھولنے کے ہدف کا حصہ ہے۔301
- ہند کی پہلی انسانی خلائی پروازIn خبر ہند·December 22, 2022ہندوستان کی پہلی انسانی خلائی پرواز گگنیان کو 2024 کی چوتھی سہ ماہی میں لانچ کرنے کا ہدف ہے۔304
- تیل 3 ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاIn خبر ہند·December 27, 2022تیل 3 ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کیونکہ چین کی جانب سے COVID پابندیوں میں تازہ ترین نرمی نے ایندھن کی طلب میں بحالی کی امیدوں کو جنم دیا۔ موسم سرما کے طوفانوں کی وجہ سے امریکی توانائی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں کو بھی حمایت ملی۔ انٹرا ڈے ٹریڈ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 84 ڈالر 50 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہوئی۔306
- وقف بورڈملازمین کے احتجاج کا آٹھواں دن:In خبر ہند·January 6, 2023وقف بورڈملازمین کے احتجاج کا آٹھواں دن: بورڈ ملازمین نے ڈویزنل کمشنر کو سونپا میمورنڈم وقت پر تنخواہ جاری کرنے، ماہانہ بورڈ میٹنگ کرنے اور ناکارہ بورڈ ممبران کے خلاف سخت قانونی ایکشن لینے کا مطالبہ، ڈویزنل کمشنر آفس کے باہر بورڈ ملازمین نے درج کرایا احتجاج304
- امسال کتنے ہندوستانی حج کرینگے ؟In خبر ہند·January 9, 2023اس سال 1.75 لاکھ سے زیادہ ہندوستانی حج کریں گے۔ اقلیتی امور کے وزیر smritiirani کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے سعودی عرب کے ساتھ حج 2023 کے باہمی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ہندوستان کی حج پالیسی 2023 کا اعلان آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا اور حج کمیٹی آف انڈیا کا پورٹل جلد ہی کھل جائے گا308
- ترکیہ کے اس شہر میں عوام کے لئے میوزیم کھول دیا گیاIn اخبار عالم·January 10, 2023ترک شہر تریبزون میں "پریس ہسٹری میوزیم عوام کے لئے کھول دیا گیا، میوزیم میں ابلاغ کی مختلف اشیا رکھی گئی ہیں جن میں پرانے کیمروں، اخبارات چھاپنے کی مشینیں اور دیگر اشیا شامل ہیں، یہ میوزیم ترک نیوز ایجنسی اینادولو نے قائم کی ہے، لوگوں کی بڑی تعداد نمائش دیکھنے میوزیم پہنچ گئی3010
- کیلین ایم باپے کی فٹ بال میں کمائیIn اخبار عالم·December 31, 2022فوربس کے مطابق 128 ملین ڈالر کی کمائی کے ساتھ کیلین ایمباپے 2022 کی فہرست میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے۔ 2014 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب رونالڈو یا میسی ٹاپ پر نہیں ہیں۔304
- youngest Member of Parliament of Nepal 🇳🇵In Nepal 🇳🇵 news ·December 15, 2022Wow... 25 Yrs Old Nisha Dangi from Rastriya Swantantra Party becomes the youngest Member of Parliament (from Samanupatik) of Nepal. We wish her all the best for her successful tenure.301
- بہارIn خبر ہند·December 16, 2022بہار میں دو بارہ شراب بندی قانون کے نفاذ کی وجہ سے دکانوں پر برانڈڈ شراب نہیں فروخت ہو رہی ہے لیکن نشے کے عادی لوگ اسے کچھ جگہوں پر چھپ چھپا کر تیار کر کے پی رہے ہیں۔ مخبر: محمدنظام الدین قاسمی301
- हिमाचल प्रदेशIn NEWS INDIA·December 16, 2022हिमाचल प्रदेश में कांग्रेस की सरकार बनते ही 'अडानी' ने 2 सीमेंट प्लांट को किया बंद। Writer :नेजामुद्दीन क़ासमी302
bottom of page