top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- طلبہ وطالبات کے لئے صدر ایردوان کا بڑا فیصلہIn اخبار عالم·January 22, 2023اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری صدر ایردوان نے فروری سے ملک بھر کے 50 لاکھ طلبہ و طالبات کو مفت کھانے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اس وقت 18 لاکھ اسٹوڈنٹس کو مفت کھانے کی سہولت حاصل ہے جو فروری سے 50 لاکھ تک بڑھا دی جائے گی2028
- قرآنی گھراناIn Share th😑ught ·March 3, 2023پہلے شاید کبھی ایسا ہوا ہوکہ گھر کے سربراہ سے لےکر سب سے چھوٹی اولاد تک سب نے ایک ساتھ قرآن حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہو۔ یہ غزہ کے انجینئر طارق اسلیم کا گھرانا ہے۔ جسکے تمام افراد (والدین اور 7 بچوں) نے حفظِ کلام پاک کی سند حاصل کی ہے۔ (الجزیرہ)201
- وزیر اعظم بننے کے سلسلے میں پرچنڈ کی رائےIn خبر نیپال·December 19, 2022پرچنڈ نے کہا ہے کہ ”میں وزیر اعظم کے لیے سب کچھ خطرے میں نہیں ڈالوں گا“۔2021
- MP) में आरोपी के घर पर चला बुल्डोजरIn NEWS INDIA·January 7, 2023मंदसौर (MP).आदिवासी पिता-पुत्र की हत्या के आरोपी के घर पर चला बुल्डोजर दलित-आदिवासी संगठनों के उग्र आंदोलन की चेतावनी के बाद जिला प्रशासन की कार्रवाई।200
- بس حادثے میں چار افراد ہلاکIn خبر ہند·January 9, 2023گجرات سے کیلالی جانے والی بس لکھنؤ میں حادثے کا شکار ہوئی جس میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں واقعہ کے ایک عینی شاہد نے دی ہےخبر ۔206
- زمین پر بیٹھ كر اشارے سے نماز پڑھنے كی صورت میں ركوع میں ہاتھ كہاں ركھے؟In عبادات·December 3, 2022سوال : حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ میں کشمکش ہے، اس لیے آپ سے پوچھ رہے ہیں ۔شرعی معذورین جو زمیں پر چار زانو بیٹھ کر یا کرسی پر اشارہ سے رکوع اور سجدہ ادا کرتے ہیں۔کرسی پر بیٹھنے والا اسی طرح زمیں پر چار زانو یا دو زانو بیٹھنے والا رکوع اور سجدہ کا اشارہ کس طرح کریگا ۔عام طور پر لوگ رکوع کا اشارہ ہاتھ گھٹنے پر رکھ کر تھوڑا جھکتے ہیں ۔اور سجدہ کا اشارہ کرسی والا تو ہاتھ گھٹنے پر رکھ کر رکوع کے مقابلہ میں کچھ زائد جھک جاتا ہے ۔اور زمیں پر چار زانو یا دو زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے والا سجدہ کا اشارہ کس طرح کرے اسکے بارے میں کشمکش ہے صحیح طریقہ کیا ہے کوئی ٹھیک نہیں بتا رہا آپ الجھن کو ختم کیجیے۔سجدہ کا اشارہ کس طرح کریں ۔چار زانو یا دو زانو بیٹھ کر ہاتھ کو زمیں پر رکھیں یا فضا میں معلق یا گھٹنے پر رکھ کر رکوع کے مقابل زیادہ جھکے ۔صحیح طریقہ مطلوب ہے۔ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1295-964/M=11/1443 زمین پر بیٹھ كر اشارہ سے نماز پڑھنے والا اگر زمین پر ہاتھ ركھنے كی قدرت ركھتا ہو تو زمین پر ہاتھوں كو ركھ كر ركوع كے مقابلے سجدہ میں جتنا زیادہ جھك سكتا ہو جھكے اور اگر زمین پر ہاتھ ركھنے كی قدرت نہ ہوتو ہاتھوں كو زانو پر ركھے فضا میں معلق نہ كرے۔ ويجعل سجوده أخفص من ركوعه (الدر مع الرد، زكريا، 2/568) وإذا لم يقدر على القعود مستويا وقدر متكئاً أو مستنداً إلى حائط أو إنسان يجب أن يصلي متكئاً أو مستنداً (فتاوى هندية: 1/150). واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل: مولانا راشد قاسمی نیپالی208
- राजनीतिकIn Nepal 🇳🇵 news ·December 16, 2022आयोगले उपराष्ट्रपति पुनलाई बुझायो निर्वाचन परिणामसहितको प्रतिवेदन। Writer: नेजामुद्दीन क़ासमी202
- राजनीतिकIn Nepal 🇳🇵 news ·December 17, 2022जसपाको राजनीतिक समितिको बैठक पुस १८ र १९ गते बस्ने। Writer: नेजामुद्दीन क़ासमी200
- हुम्ला को खबरIn Nepal 🇳🇵 news ·December 17, 2022हुम्लामा हवाइजहाजले कम उडान भर्दा सर्वसाधारणलाई टिकट पाउन मुस्किल हुँदा टिकट कुर्नेकोे लाईन! हवाई सेवा प्रदायक कम्पनीले यसलाई सहज बनाउन पहल गरिदिन अनुरोध गर्दछौँ। उहाँहरु सँग विकल्प धेरै हुँदैन त्यही बाध्यताले दुःख पाइराख्नु भएको छ।203
- وزیر داخلہ کا دھمکی آمیز بیانIn خبر نیپال·January 20, 2023کسی بھی طرح کا غلط کام کرنے والے کو میں چھوڑوں گا نہیں۔ وزیر داخلہ208
- प्रधानमन्त्री दाहालसँग........In Nepal 🇳🇵 news ·January 20, 2023प्रधानमन्त्री दाहालसँग यूएई र कतारका राजदूतको शिष्टाचार भेट।202
- یہ ہے اپنی من مانیIn خبر ہند·January 22, 2023الہ آباد: پولیس نے ماگھ میلہ میں کتابیں اور پمفلٹ تقسیم کرنے کے الزام میں 3 مسلمانوں کو گرفتار کیا، ان پر مذہب تبدیلی کی تحریک چلانے کا الزام ہے۔203
bottom of page