top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- रक्षा मंत्री राजनाथ सिंह का बयानIn NEWS INDIA·December 18, 2022रक्षा मंत्री राजनाथ कहते हैं, सरकार का उद्देश्य भारत को स्वदेशी जहाज निर्माण केंद्र बनाना है; जहाज निर्माण कंपनियों से सरकार की पहल का लाभ उठाकर और इस संबंध में आगे बढ़ते हुए अपनी क्षमताओं को बढ़ाने का आग्रह करता है300
- کل سے پھر ملک کے مختلف علاقوں میں دھند رہے گیIn خبر ہند·January 13, 2023آئی ایم ڈی نے پیش گوئی کی ہے کہ کل سے پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش کے کچھ حصوں میں گھنے سے بہت گھنے دھند پھر سے ابھرے گی۔3012
- Quran burning consequences...In Global News ·January 22, 2023303
- امریکہ میں فائرنگ کے دوران ۸ زخمی ہوے۔۔۔In اخبار عالم·January 23, 2023پیر کو ایم ایل کے کار شو اور فیملی فن ڈے کے دوران ایلوس ایلس پارک میں شوٹنگ ہوئی۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر ڈے کی تقریب کے دوران آٹھ افراد کو گولی مار دی گئی ہے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔303
- دارالعلوم کی لائبریری سے دارالعلوم وقف کا نظارہIn Share th😑ught ·February 6, 20233010
- ظہورِ اما مہدی کی تمام نشانیاں پوری ہوچکی ہیں ،In Share th😑ught ·March 22, 2023یہ دریاۓ فرات کا منظر ہے جو ان 3 سالوں میں 80% خشک ہوا ، اب وہ دن دور نہیں جب یہ اپنے خزانے کا پہاڑ ظاہر کرے گا اور اس پر خون ریز جنگ ہوگی 100 میں 99 انسان مارے جائیں گے اس جنگ کے فوراً بعد امام مہدی کا ظہور ہوگا سن لو کان کھول کر ، سیاست کے چنگل سے نکلو اور اپنے اللہ کے پاس آجاؤ ورنہ تباہ وبرباد ہوجاؤ گے ، ظہور امام مہدی کی ساری نشانیاں پوری ہوچکی ہیں وقت یہ فیصلہ کرے گا کب کہاں کیسے وہ آئے گا اور بیعت لےگا ، بیشک وہ 1 ہفتے کے اندر ہو یا مہینہ یا ایک سال ہو ، اس کے آنے سے دنیا کے مسلمان پر امن ہو جاۓ گا لیکن جنگوں کیلۓ ہماوقت تیار رہنا ہوگا بہرحال جو نہیں جانتے تو انکے لیے یہ حدیث پیش خدمت ہے عن أبي هريرة رضي الله عنه مرفوعاً: «لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب يُقْتَتَلُ عليه، فَيُقْتَلُ من كل مائة تسعة وتسعون، فيقول كل رجل منهم: لعلي أن أكون أنا أنجو». وفي رواية: «يوشك أن يحسر الفرات عن كنز من ذهب، فمن حضره فلا يأخذ منه شيئا» (صحیح-متفق علیہ) ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نہ نکل آئے جس پر لڑائی ہوگی 😳😪😥💯3022
- Pray for turkey and sham (syria)In Share th😑ught ·February 7, 20233014
- وزارت صحت نے اس پیغام کو جعلی قرار دے دیاIn خبر ہند·December 22, 2022وزارت صحت نے اس پیغام کو جعلی اور گمراہ کن قرار دیا ہے جو COVID19 کے XBB قسم کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیل رہا ہے۔ MoHFW_INDIA لوگوں سے درخواست کرتا ہے کہ وہ جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں۔207
- ہوائی جہاز حادثے میں 40 ہلاکIn خبر نیپال·January 15, 2023کاٹھمانڈو سے پوکھارا جانے والا YetiAirlines کا ہوائی جہاز راستے میں گر گیا ہے جس کی وجہ سے کم و بیش 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں فوج کے ترجمان کرشنا بھنڈاری نے ایجنسی کو بتایا، "ہمیں مزید لاشوں کی برآمدگی کی امید ہے۔"2021
- What is Fiqh?In Islamic law e,g, Fiqh/Hukum·November 29, 2022Etymologically: Understanding deeply. Terminologically (by the perspective of Islamic law): Law2011
- नेपाल राजनीतिकIn Nepal 🇳🇵 news ·December 17, 2022प्रचण्डले प्रधानमन्त्री मागेपछि देउवाले भेटे माधव कुमार नेपाल।202
- آج کسانوں کا قومی دن منایا جا ئے گاIn خبر ہند·December 23, 2022کسانوں کا قومی دن آج منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ملک کے پانچویں وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ملک میں کسانوں کی فلاح و بہبود میں ان کے تعاون کو یاد کیا جاتا ہے۔204
bottom of page