top of page
Search Results
Search this site
All (953)
Products (13)
Services (1)
Events (2)
Blog Posts (10)
Forum Posts (927)
Filter by
Type
Category
927 results found with an empty search
- Are bhai 🥲In Share th😑ught ·December 24, 2022304
- America's statement against NetanyahuIn Global News ·January 4, 2023Netanyahu to keep promises to maintain status of holy sites in Al-Quds:308
- Foundation stone of Customs HouseIn NEWS INDIA·December 18, 2022Union Finance Minister lays foundation for new office complex Vaigai at Custom House in Chennai300
- آج سہ پہر کو برف باری کا امکانIn خبر نیپال·January 9, 2023آج بروز پیر سہ پہر کو نیپال کے تین صوبوں کے ہمالیائی علاقوں میں برف باری کا امکان۔3010
- وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنے دیش واسیوں سے اپیلIn خبر ہند·December 25, 2022وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سال 2022 میں ہندوستان کی کامیابی نے اسے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔ آل انڈیا ریڈیو سے پروگرام من کی_بات میں، وزیر اعظم نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کئی ممالک میں کووڈ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر احتیاط کریں۔ اور ساودھان رہیں ،پردھان منتری نے کہا بھارت جلد ہی اس کالازار مہلک بیماری سے چھٹکارا پاجائے گا ،،،،،3011
- ملک میں ایک ہزار سے زیادہ آبی گزرگاہیں تعمیر کی جا رہی ہےIn خبر ہند·January 2, 2023حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ہزار سے زیادہ آبی گزرگاہیں تعمیر کی جا رہی ہیں اور اس کا مقصد جدید کروز جہازوں کو ہندوستانی دریاؤں میں سفر کرنا ہے۔ آبی گزرگاہوں کی خاطر خواہ ترقی کے ساتھ، ہندوستان کا کروز ٹورازم سیکٹر شاندار نئے سفر کا آغاز کرنے والا ہے۔306
- Istanbul’s mayor Ekrem Imamoglu has been sentenced to more than 2 years in jailIn Global News ·December 15, 2022Istanbul’s mayor Ekrem Imamoglu has been sentenced to more than 2 years in jail and banned from politics for insulting public officials. Imamoglu is seen as a potential challenger to Turkey’s president in elections due next summer News by khaiyam khalid301
- Crime news in universityIn Global News ·December 31, 2022Man arrested for murder of four Idaho university students The 28-year-old suspect was charged with first-degree murder in the stabbing deaths of the students.302
- کانگریس لیڈروں کا بیانIn خبر ہند·January 3, 2023کانگریس لیڈروں کا کہنا ہے کہ غلام نبی آزاد کو بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونے کے لیے ابھی تک کوئی دعوت نہیں دی گئی301
- نوٹ بندی کا فیصلہ درست تھا ،سپریم کورٹIn خبر ہند·January 3, 20232 جنوری کو، اس اقدام کے خلاف دائر 58 درخواستوں کی سماعت کے بعد، سپریم کورٹ نے کہا کہ نوٹ بندی کا مرکزی حکومت کا 2016 کا فیصلہ درست تھا۔ جسٹس بی وی ناگرتھنا نے اختلافی رائے دی۔3013
- کانگریس اور بی جے پی میں کیا فرق ؟In خبر ہند·January 21, 2023چودھری لال سنگھ بھی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا میں حصہ لے رہے ہیں۔ وہی ہے جس نے آصفہ زیادتی کیس کے مجرموں کی حمایت کی اور حمایت میں ریلی نکالی۔ اب کانگریس اور بی جے پی میں کیا فرق ہے؟306
- اپنی 98 سال کی زندگی میں سے 42 سال جیل میں گذارنے۔۔۔۔۔In خبر ہند·January 21, 2023بھارت رتن ایوارڈ یافتہ خان عبدالغفار خان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے، وہ عظیم آزادی پسند جنگجو تھے انہوں نے اپنی 98 سال کی زندگی میں سے 42 سال جیل میں گزاردی۔305
bottom of page




